پشاور،06 فروری(اے پی پی):خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا 22 واں اجلاس نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت منگل کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے۔
نگران کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہیں۔











