اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 72 سرگودھا2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار منصور اعظم 50 ہزار408ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری سہیل اختر 41 ہزار363ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب50.65فیصد رہا۔











