پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 86  میانوالی 2 سے  آزاد امیدوار امین اللہ خان 85ہزار318ووٹ لے کر کامیاب

19

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 86  میانوالی 2 سے  آزاد امیدوار امین اللہ خان 85ہزار318ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان/ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق          آزاد امیدوار عادل عبداللہ خان 19 ہزار794ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب55.97فیصد رہا۔