پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔89  بھکر ۔1 سے  آزاد امیدوار امیر محمد خان 61 ہزار745ووٹ لے کر کامیاب

14

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 89  بھکر 1 سے  آزاد امیدوار   امیر محمد خان 61 ہزار745ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق           پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالمجید خان 37 ہزار265ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب61.44فیصد رہا۔