پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 87  میانوالی۔3 سے  آزاد امیدوار   احمد خان ایک لاکھ 7 ہزار202ووٹ لے کر کامیاب

16

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔87  میانوالی ۔3 سے  آزاد امیدوار   احمد خان ایک لاکھ 7 ہزار202ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق          آزاد امیدوار سجاد احمد ملک 15 ہزار691ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب57.31فیصد رہا۔