پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔22 چکوال  سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس 61ہزار714 ووٹ  لے کر کامیاب

34

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔22 چکوال  سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار غلام عباس 61ہزار714 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان؍ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار نثار احمد 54ہزار77  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 58.50فیصد رہا۔