این اے ۔167 بہاولپور 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار  محمد عثمان اویسی 88 ہزار 503 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

16

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔167 بہاولپور 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد عثمان اویسی 88 ہزار 503 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عامر یار ملک 63 ہزار 670 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔