پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی  203  ساہیوال، 6 سے آزاد امیدوار رائے محمد مرتضیٰ اقبال  55 ہزار 874 ووٹ  لے کر کامیاب

21

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔203  ساہیوال، 6 سے آزاد امیدوار رائے محمد مرتضیٰ اقبال  55 ہزار 874 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد حنیف 35 ہزار 163  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 54.03فیصد رہا۔