پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی153 لاہور 9 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  خواجہ سلمان رفیق 35 ہزار 232ووٹ لے کر کامیاب

14

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی153 لاہور 9 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  خواجہ سلمان رفیق 35 ہزار 232ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق  پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے عمر عبداللہ 577ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب41.4فیصد رہا۔