پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔1  اٹک ۔1 سے  آزاد امیدوار  قاضی احمد اکبر 49 ہزار257ووٹ لے کر کامیاب

29

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔1   اٹک۔ 1سے  آزاد امیدوار  قاضی احمد اکبر 49 ہزار257ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق        پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جہانگیر خانزادہ 36ہزار443 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب43.56فیصد رہا۔