پی ایس 73 سجاول ون سے  پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار شاہ حسین  شیرازی کامیاب قرار

25

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ  پی ایس73 سجاول ون سے  پاکستا ن پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار شاہ حسین شیرازی  72ہزار 942  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوار  محمد اسماعیل میمن 6ہزار167 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب40.66 فیصد رہا۔