چترال،23 فروری (اے پی پی ): انار پھلی ایک جنگلی پھل ہے جو زیادہ تر پہاڑوں اور قبرستان میں اگنے والے زقوم کے پودے سے نکلتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اس پھل میں شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور دیگر کئی بیماریوں کی علاج کے علاوہ اس میں ہومیو گلوبین کی مقدار بھی حیران کن حد تک زیادہ ہے جو خون میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
مزید تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں ۔۔۔