کراچی؛ عام  انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ، گنتی جاری

15

کراچی، 08 فروری (اے پی پی ): عام  انتخابات 2024 کیلئے  پولنگ کا عمل پرامن  طریقے سے  مکمل  ہو  گیا  ہے ، ووٹوں کی  گنتی جاری ہے۔