بورے والا،10 مارچ (اے پی پی ):وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کمیٹی بورے والا نے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے ، اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے دوکانوں کے باہر تجاوزات ختم کرواکے 9 دوکانیں سیل کردیں ۔