خانیوال  میں رمضان راشن بیگ کی تقسیم

12

خانیوال، 13 مارچ (اے پی پی):حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ سماجی تنظیمیں اور مخیر حضرات بھی رمضان المبارک میں روزہ داروں کو سحر و افطار کے لیے رمضان راشن بیگ تقسیم کررہے ہیں۔مستحق افراد میں رمضان راشن بیگ کی تقسیمِ کا مقصد سحر افطار میں انہیں شامل کرنا ہے۔