قومی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی 5 خواتین اراکین نے حلف اٹھا لیا 

11

اسلام آباد  مارچ 15 قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر سربراہی  پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا، ۔ اجلاس کے آغاز میں قومی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی 5 خواتین اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے اُن سے حلف لیا۔