منشیات سے متعلق آگاہی پوسٹر مقابلے کا افتتاح  

12

کراچی ، 07 مارچ (اے پی پی ): ڈائریکٹوریٹ کمانڈر اے این ایف سندھ بریگیڈیئر عمر فاروق نے مختلف سکولوں کے درمیان منشیات سے متعلق آگاہی پوسٹر مقابلے کا افتتاح  کر دیا ہے ۔