وزیرآباد،01 مارچ (اے پی پی ): وزیرآباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلسل کئی گھنٹوں سے جاری بارش کے باعث جاتی سردی واپس لوٹ آئی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق سردی کے باعث نزلہ زکام اور فلو جیسے امراض کی شکایت ہو سکتی ہے۔