کراچی ، 22 مارچ(اے پی پی ): وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے جمعہ کو ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن (اے پی پی سی) کے بیورو آفس کراچی کا دورہ کیا، بیورو آفس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔ بیورو چیف اے پی پی نے وفاقی سیکریٹری اطلاعات کو بیورو کی کارکردگی کے متعلق بریفنگ دی۔











