وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ کی ملاقات

0

 

کراچی، 24 مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ   اور پورٹ قاسم اتھارٹی  کے  چیئرمین   ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ کے درمیان   اتوار کو یہاں ملاقات  ہوئی ، اجلاس میں  پورٹ قاسم اتھارٹی  سے متعلق امور پر  گفتگو  کی  گئی ۔