سرگودھا (اے پی پی) عید کے دوسرے روز بھی بازار سنسان رہے اور لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹنے میں مصروف ہیں گرمی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے زیادہ تر لوگ گھروں تک محدود ہو گئے۔