سرگودھا؛ پولیس کی محکمانہ ترقی  اجلاس ، 36 سب انسپکٹر ،77 اے ایس آئی کو ترقیاں دے دی گئی

29

سرگودھا،07 اپریل(اے پی پی):پولیس کی محکمانہ ترقی کے اجلاس میں 36 سب انسپکٹر ،77 اے ایس آئی کو ترقیاں دے دی گئی ہیں ،آر پی او شارق کمال صدیقی کی زیرِ صدارت بورڈ نے منظوری دی۔اجلاس  میں  چاروں اضلاع کے ڈی پی اوز  نے شرکت کی۔سرگودھا سے 57،خوشاب 22 ،میانوالی18،بھکر سے 17 اہلکار ترقی یاب  ہوئے ۔