فوڈ اتھارٹی سرگودھا شہر میں دودھ کی چیکنگ، 500 لٹر دودھ تلف

23

سرگودھا،27 اپریل (اے پی پی) :فوڈ اتھارٹی سرگودھا شہر میں دودھ کی چیکنگ، 500 لٹر دودھ تلف، 10 دودھ بردار گاڑیوں جبکہ 90 ملک شاپس کی چیکنگ کی گئی۔ تقریبا 1لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر دودھ کی چیکنگ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ شہری کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر رابطہ کریں۔