ملتان: مچھلی منڈی گیس سلنڈر کی دکان میں گیس لیکیج کی وجہ سے آگ لگ گئی، ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف

31

ملتان، 30 اپریل (اے پی پی ):ریسکیو کنٹرول کو مچھلی منڈی  مارکٹ  سے آگ لگنے  کی کال موصول ہوئیکالر کے مطابق گیس سلنڈر کی دکان میں گیس لیکیج کی وجہ سے آگ لگگئی  اور تیزی سے پھیل رہی ہے ریسکیو کنٹرول روم نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر قریبی موٹر سائیکل ایمبولینس ، ریسکیو ایمبولینس، اور فائر وہیکز اور ریسکیو ٹیمیں بھیجوا دی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق مچھلی منڈی میں گیس سلنڈر کی دکانوں میں گیس لیکج کی وجہ سے اگ لگی ہے جہاں فوری طور پر فائر فائٹنگ شروع کر دی گئی ہے اور کہا مقامی پولیس موقع پر موجود تھی ریسکیو اہلکاروں نے فوری آپریشن کرتے ہوئے اگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ شروع کر دی ہے دکان میں مزید گیس سلنڈر ہونے کی وجہ سے اگ لگنے کا خدشہ ہے۔