خانیوال ،19 اپریل (اے پی پی ): گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خانیوال کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد ہوا۔ کانووکیشن میں طلباءو طالبات اور اساتذہ میں ڈگریاں و میڈلز تقسیم کئے گئے ۔اس ایونٹ میں ممبر قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا، ممبر صوبائی اسمبلی (پنجاب )رانا سلیم حنیف، کنڑولر امتحانات نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی علاوہ ازیں ضلع بھر کے کالجز کے پرنسپلز ،لیکچررز اورر نمایاں پوزیشن ہولڈر طلباءو طالبات بھی شریک رہے ۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔!!!
Home Documentaries گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خانیوال کا سالانہ کانووکیشن:ممبر قومی اسمبلی محمد خان...