قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ملتان پہنچ گئے

24

 

ملتان ،23 مئی (اے پی پی ):قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ملتان پہنچ گئے۔قائمقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی کا  ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پربھر پور استقبال کیا۔ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی، سید علی قاسم گیلانی، سید علی حیدر گیلانی، ایڈیشنل چیف سکرٹری جنوبی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، آر پی او ملتان، کمشنر ملتان، سی پی او ملتان، ڈپٹی کمشنر ملتان و دیگر دوستوں بھی استقبال  میں     شامل  تھے ۔