محکمہ ایکسائز کیجانب سے گھر بیٹھے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا عمل شروع

21

 

اسلام آباد،07 مئی (اے پی پی ): محکمہ ایکسائز کیجانب سے  گھر بیٹھے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا عمل  شروع کر دیا گیا۔ شہری ہیلپ لائن نمبر 051-111-383-383 کے ذریعے گھر بیٹھے گاڑی کی  رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا عمل کروا سکتے ہیں۔۔