اسلام آباد۔21جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے چئیرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔