سینیٹر زرقا سہروردی تیمور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈیولیشن کے چیئرمین منتخب

113

اسلام آباد۔21جون  (اے پی پی):  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ڈیولیشن کے چئیرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا  جس میں سینیٹر زرقا سہروردی تیمور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔