سینیٹر سیف اللہ ابرو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چیئرمین منتخب

56

اسلام آباد۔21جون  (اے پی پی):  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چئیرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا  جس میں سینیٹر  سیف اللہ ابرو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  اقتصادی امور  کے چیئرمین منتخب ہوئے۔