اسلام آباد۔21جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چئیرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا جس میں سینیٹر طلال چوہدری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین منتخب ہوئے۔