کراچی،13 جون(اے پی پی ): کراچی میں عید قربانی کی خریداری عروج پر پہنچ چکی ہے خریدار دھڑا دھڑ مویشی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں چوں کہ مرکزی مویشی منڈی شہر سے کافی سے دور ہے اس لیے اندرون شہر قائم مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رجحان زیادہ دکھائی دے رہا ہے۔
اس حوالے سے ہمارے نمائندے صدیق سنگھار کی رپورٹ