سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس

50

اسلام آباد،19 جولائی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس جمعہ  کو  یہاں سینیٹر پلوشہ محمد زائی خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔