سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  برائے پٹرولیم کا اجلاس

13

اسلام آباد،23جولائی(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس  منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزارت پٹرولیم اور اس سے متعلقہ اداروں سے متعلق معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی ۔

اجلاس میں وزارت پیٹرولیم اور متعلقہ اداروں کے سینیئر افسران نے شرکت کی۔