وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی ٰبلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات

13

کوئٹہ،8جولائی  (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے پیر  کو  یہاں   ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔