کوئٹہ:05جولائی (اے پی پی)؛پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مزدور رہنماوں کے وفد کی ملاقات ،وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے مزدوروں بالخصوص کان کنوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی بلوچستان کو مزدوروں کے مسائل کے براہ راست حل کے حوالے سے میکنزم تشکیل دینے کی ہدایت کی وفد میں محمد یار علیزئی، باقی لہڑی اور محمد قاسم بھی موجود تھے ۔