پاراچنار سمیت دیگر ملحقہ علاقوں پر بارشوں سے موسم خوشگوار

14

پارا چنار ، یکم اگست ( اے پی پی ):ملک بھر میں مون سون بارشوں کا تسلسل جاری ہے ،خیبرپختونخوا کے علاقے  پاراچنار سمیت دیگر ملحقہ علاقوں پر بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔