کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ

42

رحیم یار خان، 01 اگست (اے پی پی):رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ صادق شہید پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔