سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

8

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ( 24 قیراط) سونے کی قیمت میں آج 3800روپے کا اضافہ

اضافے کے بعد( 24 قیراط) فی تولہ سونا 308،000روپے کا ہو گیا

10 گرام سونا (24 قیراط) 3258روپے اضافے کے بعد 264،060 روپے کا ہوگیا

10 گرام سونا (22 قیراط) بھی 2986 روپے کے اضافے کے ساتھ 242،063روپے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 34 ڈالر اضافے کے بعد 2944 ڈالر فی اونس ہوگیا

چاندی کی قیمت میں بھی 90 روپے کا اضافہ ، فی تولہ چاندی 3440روپے ہو گئی

10 گرام چاندی بھی 77 روپے کے اضافے کے ساتھ 2949 روپے ہو گئی