وزارتِ بحری امور کے زیر اہتمام منعقدہ نشنل مر ی ٹائم پالیود ورکشاپ 2025

0

وزارتِ بحری امور کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل  میری ٹائم پالیسی ورکشاپ 2025 نے پاکستان کے سمندری وسائل کے تحفظ، بلیو اکانومی کے فروغ، میری ٹائم سیکیورٹی اور عالمی میری ٹائم تعاون کے حوالے سے ورکشاپ  کا انعقاد کیا۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بحری امور کا شعبہ معاشی ترقی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہےاور پائیدار معاشی ترقی کے لیے بحری تجارت کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔

وزیر اعظم دورے کر رہے ہیں، 32 ارب روپے کی برآمدات کا ہدف چار سال میں 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے، پاکستانی بندرگاہیں اپنی گنجائش سے 50 فیصد کم کام کر رہی ہیں، حالانکہ ان میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ اگر درآمدات اور برآمدات کا حجم 90 ارب ڈالر ہے تو توقع ہے۔

اس موقع پر فاقی سیکرٹری بحری امور سید ظفر علی شاہ نے کہا کہ میری ٹائم پالیسی2025 ایک اہم سنگ میل ہے جسے دو دہائیوں کے بعد عبور کیا گیا ہے۔

ورکشاپ کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز  نے میری ٹائم سیکورٹی ، بین الاقوامی تعاون،اصلاحات، تجارتی مواقع کے فروغ،  سمندری وسائل کے تحفظ   اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے عملی اقدامات پر سیر حاصل گفتگو  بھی گئی کی گئی ۔