” کاش میں دورِ پیغمبر ﷺ میں اُٹھایاجاتا“ ننھے منھے ثناء خواں محمدآریان خالد کی آواز میں نعت رسول مقبول ﷺ

2

قصور،29مارچ (اے پی پی): رمضان المبارک کامقدس،نیکیوں،رحمتوں،برکتوں اوربخشش کا مہینہ جاری و ساری ہے، اس حوالے سے ”اے پی پی “کے پلیٹ فارم سے رمضان ٹرانسمیشن پروگرام کا انعقادکیاجارہاہے۔

رمضان ٹرانسمیشن پروگرام میں ننھے منھے ثناء خواں محمدآریان خالد نے اپنی پیاری آوازمیں نعت رسول مقبولﷺ  ”کاش میں دورِ پیغمبر ﷺ میں اُٹھایاجاتا“ پیش کیا۔