کمشنرراولپنڈی عامر خٹک کاملکہ کوہسار مری کا دورہ

1

مری۔7 مارچ (اے پی پی): کمشنرراولپنڈی عامر خٹک کاملکہ کوہسار مری کا دورہِ ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا اور تاجربرادری کی مسائل اور ان  کے تحفظات سنے

انہوں نے کہا کہ بہت جلد چیف منسٹر پنجاب مریم نواز مری کادورہ کریں گی۔