وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی سی ایم ایچ راولا کوٹ میں بھارتی جارحیت کے زخمیوں کی عیادت

17

راولا کوٹ،14 مئی(اے پی پی):وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے سی ایم ایچ راولا کوٹ، آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور بھارتی جارحیت کے زخمیوں کی عیادت کی۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔