پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے”الجہاد یوگا: سیشن” کا انعقاد

32

بورے والا، 08 مئی (اے پی پی):بھارتی بزدلانہ حملوں کے بعد پوری پاکستانی قوم بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لئےپاک فوج سے اظہاریکجہتی  کررہی ہے۔بورے والا کے یوگیوں کا کالج روڈ پرپاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے”الجہاد یوگا: سیشن” کا انعقاد،پاک فوج کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔

 مزید تفصیلات اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔