بورے والا، 04 مئی (اے پی پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی آشیانہ سٹی بورے والا میں معروف برانڈز کے نام سے جعلی مصالحے تیار کرنے والا یونٹ پکڑلیا، ، 5 ہزار 450 ڈبے ریسپی مصالحے، 200 کلو کھلے مصالحہ جات، پیکنگ میٹریل اور مشینری ضبط، فوڈ بزنس مالکان کیخلاف مقدمہ درج، پروڈکشن یونٹ کو بند کردیا گیا۔
تفصیل اصغر علی جاویدکی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔