۔28 مئی یوم تکبیر کے حوالہ سے نوشہرہ ورکاں میں تعلیمی اور سرکاری اداروں میں تقریبات ریلیز کا اہتمام

1

نوشہرہ ورکاں,28 مئی ( اے پی پی ):28 مئی یوم تکبیر کے حوالہ سے نوشہرہ ورکاں میں تعلیمی اور  سرکاری اداروں و تجارتی مراکز میں تقریبات  سالگرہ کیک کاٹنے اور ریلیز کا اہتمام کیا گیا۔