ایم این اے یوسف خان کا بجٹ اجلاس 26 -2025میں اظہار خیال

2

اسلام آباد،13 جون ( اے پی پی ): یوسف خان نے  بروز جمعہ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کے قیام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔