اسلام آباد، جون10 (اے پی پی ):ایم این اےشہلا رضا نے اے پی پی سے بروز منگل بجٹ2025-2026 پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر بار بجٹ میں بہتری کی گنجائش موجود ہوتی ہےاور اپوزیشن نے اس بارے میں پوائینٹ آوٹ کرنا ہوتا ہے ۔