خانیوال میں عید الاضحی کے تیسرے روز ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے فی سبیل اللہ اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے

8

خانیوال ،09 جون (اے پی پی ): عید الاضحی کے تیسرے روز ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے فی سبیل اللہ اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد غریب اور مستحق افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہے ۔عید قرباں پر جہاں انفرادی قربانی کی جاری ہے وہیں اجتماعی قربانی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 8 جانور ذبح کیے گئے ہیں جن کا گوشت غرباء، مساکین اور ایسے افراد میں تقسیم کیا جائے گا جو قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ تماعی قربانی کا مقصد غریب غرباء اور مستحق افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔