عید قربان پر خوبصورت شیرو نامی بیل نے دھوم مچارکھی ہے

11

خانیوال ،02 جون(اے پی پی ): اس وقت میں موجود ہوں خانیوال کے رہائشی علاقہ میں جہاں عید قربان پر شہری نے خوبصورت شیرو نامی بیل خریدا جس نے دھوم مچارکھی ہے۔

 ہمارے ساتھ شہری موجود ہے  ان سے مزید جانتے ہیں وہ کس طرح اس قربانی کے جانور کو پالا اور اس کے ناز نخرے برداشت کر رہے ہیں ۔جیسا آپ نے سنا شہری کا یہی کہنا ہے اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے مہنگا اور خوبصورت جانور اسی خریدا ہے جو دوسروں سے منفرد ہے ۔

اے پی پی /قلزم بشیر احمد/نورین